ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق سانحہ عباس ٹائون کے شہداء کی نماز جنازہ کے شرکاء پر فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومن مزید شہید ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں شیعہ مومنین نے شرکت کی تشییع جنازہ کے دوران کچھ دھشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں مزید دو مومن شہادت پا گئے۔ شہیدوں کی شناخت کرار حسین ولد ثقلین حسین عرف مون اور خاور رضا ولد بابر رضا کے نام سے ہوئی ہے۔شہیدوں کے جسد خاکی انچولی امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ شیعہ قوم کل کے المناک سانحہ کے غم سے ابھی نکلی نہیں تھی،ابھی شہیدوں کے جنازوں کی تدفین بھی نہیں ہوئی تھی کہ فرقہ پرست شیعہ دشمن مسلح افراد نے شیعہ قوم کو 2 شہیدوں کی لاشوں کا ایک اور تحفہ دے دیا۔ کیا اس ملک میں سیکیورٹی ایجنسیاں اور حکومت، قانون یا انسانیت جیسے ناموں کا کوئی وجود ہے کہ نہیں؟